بارکھان لیویز کی کارروائی ،د وا شتہاری ملزمان گرفتار

جمعرات 9 مارچ 2017 19:30

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مارچ2017ء) بارکھان لیویز کی کارروائی د وا شتہاری ملزمان گرفتار ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق تفصیلات کے مطابق جمعرات کو لیویز فورس نے اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائی کے دوران بارکھان بازار سے دو اشتہاری ملزمان میر محمد اور غلام رسول کو گرفتار کرلیا میر محمد قتل کے مقدمے میں جبکہ غلام رسول 2003سے مختلف مقدمات میں لیویز فورس کو مطلوب تھا اور گرفتار سے بچنے کے لئے فرار تھا دونوں ملزمان کو تھانہ منتقل کرکے ان سے تفتیش شروع کردی گئی۔