کٹھ پتلی وزیراعلیٰ کی امن کے بدلے نوکریاں دینے اور پولیس سربراہ کی مجاہدین کے عزیزو اقارب کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنانے کی دھمکیوں کو مسترد کرتے ہیں‘مجاہدین کو فریب اور مکاری سے سرینڈر کرانے میں بھارت اور اس کے ایجنٹ ہمیشہ ناکام ہوئے ہیں کیوں کہ یہ عوامی تحریک ہے، جسے بھارتی جارحیت اور مکاری ختم نہیں کر سکتی
متحدہ جہاد کونسل کے سکریٹری جنرل اور تحریک المجاہدین کے امیر شیخ جمیل الرحمان کا مذمتی بیان
جمعرات 9 مارچ 2017 14:46
(جاری ہے)
یہ ستم ظریفی ہے کہ بیرون ریاست سے آ کر ناجائز قبضہ اور جارحیت کرنے والی بھارتی فوج اور نیم فوجی ، کشمیریوں کے گھروں میں گھس کر ہماری شناخت دریافت کر رہے ہیں۔
اجنبی قابض فورسز اور پولیس ہماری ریاست میں ہمارا جینا حرام کر رہی ہے۔ لیکن ان کے یہ مظالم کشمیریوں کو آزادی کی جدو جہد سے پیچھے نہیں ہٹا سکتے۔ کشمیری آزادی حاصل کرنے کا مصمم عزم کر چکے ہیں۔ پولیس ڈی جی کی دھمکیاں یا وزیراعلیٰ کے لالچی بیانات کوئی معنی نہیں رکھتے۔ کشمیر پولیس ہی نہیں اگر فوج اور دیگر فورسز نے مجاہدین کے عزیز و اقارب کو ہراساں کرنے اور انتقام کا نشانہ بنانے کا سلسلہ بند نہ کیا تو جوابی اقدامات سے وہ بھی نہیں بچ سکیں گے۔ بھارتی فورسزاور ان کے حاشیہ برداروں نے اپنی پرموشن اور تمغوں کے لئے ریاستی دہشت گردی تیز کر دی ہے۔ لیکن وہ ہمیشہ کی طرح ناکام ہوں گے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.