Live Updates

پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کا غیر ملکی کھلاڑیوں سے متعلق بیان ، ریحام خان بھی پیچھے نہ رہیں

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 9 مارچ 2017 12:23

پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کا غیر ملکی کھلاڑیوں سے متعلق بیان ، ریحام ..
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 مارچ 2017ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کو جہاں سوشل میڈیا پر ان کے بیان کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے وہیں عمران خان خبروں کی زینت بھی بنے ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

عمران خان کے بیان پر ان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان بھی خاموش نہیں رہیں اور ٹویٹر پر عمران خان کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم عزت کرنے والے اور مہمان نواز قوم ہیں۔اور ہمیں مہمانوں کے ساتھ بھی عزت کے ساتھ پیش آنا سکھایا گیا ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات