گھوٹکی ،ریڑھی کھڑی کرنے پر دو گروپوں میں تصادم سے ایک شخص ہلاک،تین افراد گرفتار

جمعرات 9 مارچ 2017 11:15

گھوٹکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 مارچ2017ء) گھوٹکی میں ریڑھی کھڑی کرنے پر دو گروپوں میں تصادم سے ایک شخص ہلاک ہوگیا‘ واقعہ میں ملوث تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق گھوٹکی میں ریڑھی کھڑی کرنے پر دو گروپوں میں جھگڑے کے دوران ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔جھگڑے میں ملوث تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔ واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ عنوان :