دبئی میں پاکستانی شخص نے اپنے ہم وطن کو بیوی سے بات کرنے کے شبہ پر قتل کر ڈالا

muhammad ali محمد علی جمعرات 9 مارچ 2017 00:19

دبئی میں پاکستانی شخص نے اپنے ہم وطن کو بیوی سے بات کرنے کے شبہ پر قتل ..
دبئی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08مارچ2017ء) دبئی میں پاکستانی شخص نے اپنے ہم وطن کو بیوی سے بات کرنے کے شبہ پر قتل کر ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

48 سالہ پاکستان شخص نے غصے میں آکر اپنے ہی ہم وطن دوست کا قتل کر ڈالا۔ پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم نے اپنے دوست کو اس کی اہلیہ کیساتھ فون پر گفتگو کرتے ہوئے سنا جس کے بعد وہ اپنے غصے پر قابو نہ رکھ سکا اور چاقو کی مدد سے اپنے دوست کو قتل کر دیا۔ ملزم نے عدالت میں اپنے جرما کو ماننے سے انکار کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :