Live Updates

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان (کل) پشاور کا ایک روزہ دورہ کریں گے

بدھ 8 مارچ 2017 23:16

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان (کل) پشاور کا ایک روزہ دورہ کریں گے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 مارچ2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان (کل) جمعرات کو پشاور کا ایک روزہ دورہ کریں گے ۔

(جاری ہے)

پارٹی ذرائع کے مطابق چیئرمین عمران خان وزیراعلیٰ ہائوس پشاورمیں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں صوبائی حکومت کی کارکردگی سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا جائے گا ۔ (ار)

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :