کراچی یونیورسٹی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے زیر اہتمام سمینار (آج ) ہوگا

بدھ 8 مارچ 2017 22:41

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مارچ2017ء) شعبہ بین الاقوامی تعلقات جامعہ کراچی کے زیر اہتمام ’’بنگلہ دیش : ماضی ،حال اور مستقبل‘‘ کے موضوع پر سیمینار (آج)جمعرات کو منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

سیمینار شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے کانفرنس روم میںدن11:15 بجے منعقد ہوگا۔ اس موقع پاکستان اسٹڈی سینٹر جامعہ کراچی کے سابق ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر جعفر احمد، پروفیسر ڈاکٹر مونس احمر اور ڈاکٹر جنید احمد خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :