پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان کے اعزاز میں استقبالیہ اور پروفیسر ڈاکٹر مونس احمر کے اعزاز میں الوداعی تقریب (کل ) ہو گی

بدھ 8 مارچ 2017 22:41

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مارچ2017ء) جامعہ کراچی کے رئیس کلیہ سماجی علوم پروفیسر ڈاکٹر محمد احمد قادری کے زیر اہتمام شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان کے اعزاز میں استقبالیہ جبکہ سابق شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد قیصراورسابق رئیس کلیہ سماجی علوم پروفیسر ڈاکٹر مونس احمر کے اعزاز میں الوداعی تقریب (کل) بروز جمعہ 10 مارچ کوصبح 10 بجے کلیہ سماجی علوم کی سماعت گاہ میں منعقد ہوگی۔

متعلقہ عنوان :