خاران میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کوقتل کردیا

بدھ 8 مارچ 2017 22:21

خاران۔08مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مارچ2017ء) خاران میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کوقتل کردیا اورفرارہوگئے ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق تواکش روڈ پرنامعلوم مسلح افرادنے فائرنگ کرکے الطاف بادینی کوقتل کردیااورموقع واردات سے فرارہوگئے ۔پولیس اطلاع ملتے ہی موقع پرپہنچ کرلاش کوہسپتا ل منتقل کردیاجہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش کوورثاء کے حوالے کردی ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :