عمران خان کے پی ایس ایل میں حصہ لینے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کیلئے تضحیک آمیز الفاظ ہماری خوشیوں اور ملک پر حملہ ہیں، طارق فضل چودھری
عمران خان نے اپنا بغض پاکستان پر نکالا ہے، ان سے خیر کی امیدرکھنا پاگل پن ہی ہوگا،تحریک انصاف اب اس بات کو سمجھ لے سیاست عزت داری کا کام ہے،وزیر مملکت کیڈ کا پریس کانفرنس سے خطاب
بدھ 8 مارچ 2017 23:01
(جاری ہے)
اس میں ویون رچرڈ اور ڈیرن سمی جیسے عظیم کھلاڑی بھی موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی جانب سے ان کھلاڑیوں کو تضحیک کا نشانہ بنانا قابل افسوس اور ہماری خوشیوں اور ملک پر حملہ ہے، انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم مہمان نواز ہے ،عمران خان اپنے آپ کو لیڈر کہلاتے ہیں ایسا رویہ ایک لیڈر کو زیب نہیں دیتا۔
انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کا لاہور میں کھیلا جانے والا فائنل میں دو میچز ہو رہے تھے ایک میچ گرائونڈ کے اندر ٹیموں کے درمیان کھیلا جا رہا تھا اور دوسرا میچ گرائونڈ کے باہر قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ملک دشمن اور دہشت گردوں کیخلاف کھیلا جا رہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ گرائونڈ کے اندر جو بھی ٹیم جیتی اس سے پاکستان جیتا لیکن گرائونڈ کے باہر ہمارے سیکورٹی اداروں نے پاکستان کے امن اور خوشیوں کے دشمن دہشت گردوں کو شکست دی۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف اب اس بات کو سمجھ لے کہ سیاست عزت داری کا کام ہے ۔انہوں نے کہا کہ میں شاہ محمود قریشی ،عارف علوی تعریف کرتا ہوںانہوںنے عمران خان کے بیان پر قوم سے معافی مانگی لیکن خان صاحب سے اس قسم کی خیر کی امید رکھنا پاگل پن ہے، انہوں نے کہا اپنا بغض پاکستان پر نکالا ہے، ان کے اس بیان پر فیصلہ عوام کو کرنا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.