Live Updates

چیف الیکشن کمشنر کی خرابی طبع کی وجہ سے عمران خان کے خلاف نااہلی ریفرنس کی سماعت نہ ہو سکی

بدھ 8 مارچ 2017 22:42

چیف الیکشن کمشنر کی خرابی طبع کی وجہ سے عمران خان کے خلاف نااہلی ریفرنس ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مارچ2017ء) الیکشن کمیشن میں عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف نااہلی ریفرنس کی چیف الیکشن کمشنر کی خرابی طبع کی وجہ سے سماعت نہ ہو سکی جبکہ طلال چوہدری اور محمد خان ڈاہا کے وکیل اکرم شیخ نے درخواست کی سماعت اپریل تک ملتوی کی جائے جس کو منظور کرتے ہوئے سماعت کیلئے 5 اپریل کی تاریخ مقرر کر دی گئی۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات