سندھ میں سی این جی اسٹیشنزکھل گئے

بدھ 8 مارچ 2017 21:29

سندھ میں سی این جی اسٹیشنزکھل گئے
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 مارچ2017ء) سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو جمعرات کی صبح آٹھ بجے گیس فراہمی بحال کردی جائیگی ۔

(جاری ہے)

گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت صوبے بھر میں بدھ کی صبح آٹھ بجے سے جمعرات کی صبح آٹھ بجے تک چوبیس گھنٹے کیلئے تمام سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہمی معطل رکھنے کے احکامات جاری کئے گئے تھے۔#

متعلقہ عنوان :