لطیف اکبر کے بھائی اور مطلوب انقلابی کے سسر کی وفات پر عبدالرشید ترابی کا اظہار تعزیت

بدھ 8 مارچ 2017 14:48

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 مارچ2017ء) جماعت اسلامی آزاد جمو ں وکشمیر کے امیر و ممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی کا سابق وزراء حکومت چوہدری لطیف اکبرکے بھائی اور مطلوب انقلابی کے سسر کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ مرحومین کے درجات بلند فرمائے اور کی سئیات سے درگزر فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے یہ دنیا عارضی ہے اصل منزل آخرت کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :