جنوبی افریقہ کے سفیر کا دورہ غزہ، اسماعیل ھنیہ سے ملاقا ت،فلسطین کی موجودہ صورتحال، اسرائیل کے جنگی جرائم ودیگر امور پر تبادلہ خیال
فلسطینیوں کے جائز حقوق کی حمایت میں عالمی سطح پر سفارتی اور سیاسی مساعی جاری رکھیں گے، مکالیما میلوتگیزی کی یقین دہانی
بدھ 8 مارچ 2017 13:51
(جاری ہے)
اسماعیل ھنیہ کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے سفیر کیساتھ ہونیوالی بات چیت میں فلسطین کی موجودہ صورتحال، اسرائیل کے جنگی جرائم، غزہ کی ناکہ بندی، بیت المقدس کو یہودیانے اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی روز مرہ کی بنیاد پر جاری ریاستی دہشت گردی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر جنوبی افریقہ کے سفیر نے حماس رہنماؤں کو یقین دلایا کہ ان کا ملک فلسطینیوں کے جائز حقوق کی حمایت میں عالمی سطح پر سفارتی اور سیاسی مساعی جاری رکھے گا۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی افریقہ مظلوم فلسطینی قوم کیساتھ ہے۔ فلسطین کے بارے میں جو پالیسی جنوبی افریقہ کے سابق لیجنڈ رہنما آنجہانی نیلسن منڈیلا نے جو پالیسی ترتیب دی تھی حکومت اس پر بدستور قائم ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
چین کی فیٹ ڈانگ لائی کمپنی کی اپنے ملازمین کے لیے سال میں 10 دن کی ’’ اداسی کی چھٹیاں‘‘متعارف
-
اسرائیل ایران پر حملے سے گریز کرے،برطانوی وزیراعظم
-
ایران کیخلاف نئی پابندیوں کے لیے امریکہ کی وارننگ
-
مافوق الفطرت واقعہ، امارات کے آسمان پر سبز بادل نمودار
-
عمان میں دن میں رات کا منظر، فوجی ہیلی کاپٹروں سے ریسکیو آپریشن
-
دبئی ایئرپورٹ پر آپریشنل خلل کے باعث نئی ایڈوائزری جاری
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
مائیکروسافٹ کی ابوظہبی کے جی 42 میں 1.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری
-
متحدہ عرب امارات میں موسلادھاربارش ، ہنگامی حالت نافذ
-
بھارت کو آزادی آرایس ایس آئیڈیالوجی کی کالونی بننے کے لئے نہیں ملی، راہول گاندھی
-
ایران پر معاشی دباؤ بڑھانے کیلئے کام کر رہے ہیں، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.