وزیراعظم نوازشریف نے وزیرخزانہ اسحاق ڈارکو انتخابی اصلاحات پر کا م تیز کرنے کی ہدایت کردی

آئندہ عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے ، انتخابی اصلاحات پر کام تیز کرنے کی ضرورت ہے،وطن واپسی پر طیارے میں گفتگو

منگل 7 مارچ 2017 23:21

وزیراعظم نوازشریف نے وزیرخزانہ اسحاق ڈارکو انتخابی اصلاحات پر کا م ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 مارچ2017ء) وزیراعظم نوازشریف نے وزیرخزانہ اسحاق ڈارکو انتخابی اصلاحات پر کا م تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے ، انتخابی اصلاحات پر کام تیز کرنے کی ضرورت ہے ۔

(جاری ہے)

وہ منگل کو کویت سے وطن واپسی پر طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے ۔ وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ آئندہ عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے ، انتخابی اصلاحات پر کام تیز کرنے کی ضرورت ہے ۔وزیراعظم نوازشریف نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو انتخابی اصلاحات پر کا م تیز کرنے کی ہدایات جاری کردیں ۔

متعلقہ عنوان :