Live Updates

عمران خان کا پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کو ٹیلی فون

منگل 7 مارچ 2017 22:58

عمران خان کا پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کو ٹیلی فون
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مارچ2017ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پاکستان سپر لیگ سیزن ٹو کی فاتح پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کو ٹیلی فون کر کے پی ایس ایل کی شاندار فتح پر مبارکباد دی۔

(جاری ہے)

جاوید آفریدی نے نیک تمنائوں اور مبارکباد پر عمران خان کا شکریہ ادا کیا ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات