وزیراعلیٰ شہبازشریف کالاہورپریس کلب کے کونسل ممبرفاروق ملک کے والدکے انتقال پر اظہار تعزیت

منگل 7 مارچ 2017 22:47

وزیراعلیٰ شہبازشریف کالاہورپریس کلب کے کونسل ممبرفاروق ملک کے والدکے ..
لاہور۔7 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مارچ2017ء)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لاہور پریس کلب کے کونسل ممبر فاروق ملک کے والدعمر فاروق ملک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔