قلات اور گرد نواح میںدوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا

منگل 7 مارچ 2017 22:37

قلات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مارچ2017ء) قلات اور گرد نواح میںدوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ دوپہر تک جاری رہا قلات سٹی کے سڑکوں پر بارش کا پانی جمع ہو گیا جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کر پڑا قلات میں منگل کی صبح بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے دوپہر تک جاری رہی اس دوران شہر کے مختلف سڑکوں شاہی باغ روڈ شا ہی بازار میں بارش کا پانی جمع ہو گیا اور سڑکوں پر بارش کا پانی بہتا رہا جس سے عوام سخت پریشان رہے۔

متعلقہ عنوان :