بولان میں فرنٹیئر کور اور حساس اداروں کے اہلکاروں کی کا رروائی ، کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں 3 افراد گرفتار

منگل 7 مارچ 2017 22:22

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مارچ2017ء) بولان کے علاقے میں فرنٹیئر کور اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے کا رروائی کر تے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں 3 افراد کو گرفتار کر لیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بولان کے علاقے مچھ میں فرنٹیئر کور اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے کا رروائی کر تے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں3 افراد کو گرفتار کر کے کا رروائی شروع کر دی۔