پی ایس ایل فائنل کے دوران گو نواز گو کے نعرے کس نے لگوائے؟ ن لیگی سینیٹر کی مضحکہ خیز منطق سامنے آ گئی
سمیرا فقیرحسین منگل 7 مارچ 2017 11:18
(جاری ہے)
نجی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے ن لئگ کے سینیٹر عباس خان آفریدی نے اسٹیڈیم میں گو نواز گو کے نعروں کا تمام تر ملبہ پی ٹی آئی کی خاتون کارکن نادیہ خٹک پر ڈال دیا۔
سینیٹر عباس خان آفریدی کا کہنا تھا کہ اسٹیڈیم میں موجود نادیہ خٹک نے شائقین کو مجبور کیا کہ وہ گو نواز گو کے نعرے لگائیں ۔ یہی نہیں بلکہ اس کام میں نادیہ خٹک کے ہمراہ مزید دو سے تین خواتین بھی موجود تھیں۔ سینیٹر عباس خان آفریدی کی یہ مضحکہ خیز منطق سن کر پروگرام میں موجود تمام مہمان ہنس پڑے لیکن ن لیگی سینیٹر اپنی انوکھی منطق پر ڈٹے رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.