پی ایس ایل کے فائنل کے انعقاد نے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی راہیں ہموار کردی ہیں، نجم سیٹھی

پیر 6 مارچ 2017 23:51

لاہور۔6 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مارچ2017ء) پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے فائنل کے انعقاد نے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی راہیں ہموار کردی ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ آئی سی سی الیون ستمبر میں چار ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے پاکستان آئے گی ۔