اسلام آباد میں فوج کی تعیناتی میں مزید 90روز کی توسیع کردی گئی

پیر 6 مارچ 2017 23:41

اسلام آباد میں فوج کی تعیناتی میں مزید 90روز کی توسیع کردی گئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مارچ2017ء) اسلام آباد میں فوج کی تعیناتی میں مزید 90روز کی توسیع کردی گئی، وزارت داخلہ نے فوج کے 350 جوانوں کی تعیناتی میں توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق چیف کمشنر اسلام آباد نے 21 فروری کو وفاقی حکومت سے فوج کی تعیناتی میں توسیع کی درخواست دی تھی۔فوج کو آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت اسلام آباد میں تعینات کیا گیا ،ْ وفاقی دارالحکومت میں 2014ء کے دھرنے سے قبل پہلی بار فوج کو تعینات کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :