دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے لازمی اجازت لینے کے قانون کیخلاف درخواست پر وفاقی ،پنجاب حکومت کو نوٹس
پیر 6 مارچ 2017 23:02
(جاری ہے)
درخواست گزار اختر حسنین کے وکیل صفدر شاہین پیرزادہ نے موقف اختیار کیا کہ فیملی لاء آرڈیننس 1961ء کی شق 6شرعی قانون سے متصادم ہونے کی بنا پر کالعدم قرار دی جائے۔
شرعی قوانین کے تحت دوسری شادی کے لئے پہلی بیوی سے اجازت لینے کا کوئی حکم نہیں بلکہ دوسری بیوی سے نکاح کے لئے دونوں بیویوں کے ساتھ انصاف برقرار رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ آئین پاکستان کے تحت کوئی بھی ملکی قانون شریعت سے متصادم نہیں بنایا جا سکتا لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ عدالت فیملی لاء آرڈیننس کی شق 6کو کالعدم قرار دیا جائے ۔فاضل عدالت نے وفاقی اور پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.