عمان میں کم سن بچوں کے جرائم کی شرح میں سال 2016 ءکے دوران کمی واقع ہوئی ہے

پیر 6 مارچ 2017 14:33

عمان میں کم سن بچوں کے جرائم کی شرح میں سال 2016 ءکے دوران کمی واقع ہوئی ..
مسقط(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔6 مارچ2017ء) : سال2016ء کے دوران مسقط میں بچوں کے جرائم کی شرح میں کمی واقع ہو ئی ہے۔سال2016ء کے دوران عمان میں445بچوں کو کئی جرم میں ملوث ہونے کے باعث گرفتار کیا گیا۔

(جاری ہے)

جب کہ اس کے مقابلے میں سال2015ء کے دوران 506 بچوں کو مختلف جرائم کے باعث گرفتار کیا گیا تھا۔یوں کم سن عوام میں جرائم کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے۔منسٹری آف سوشل ڈویلپمنٹ کے مطابق 137بچے شمال میں البتیناح گوورنوریٹ سے،68 مسقط گوورنوریٹ سے،53 الدھکیلیاگوورنوریٹ سے، 47جنوبی الشرقیہ گوورنوریٹ سے ،38 شمالی گوورنوریٹ سے اور 34الدھریا سے گرفتار کیے گئے۔

متعلقہ عنوان :