پی ایس ایل پاکستان کو کھیلوں کے دور میں واپس لیجانے کی طرف پہلا قدم ہے، پاکستانی قوم تمام تر مشکلات اور خدشات کے باوجود زیادہ مضبوط، زیادہ متحد اور زیادہ خوشحال بن کر ابھری ہے،دنیا پر ثابت کردیا تنہائی کے دن ختم ہو گئے
وزیر اعظم محمد نوازشریف کا پیغام
اتوار 5 مارچ 2017 21:42
(جاری ہے)
وزیراعظم میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ گزشتہ 4 برسوں میں ہم مضبوط، محفوظ اور مستحکم ہوئے ہیں اور قومی امنگوں کے مطابق سازگار ماحول کی فراہمی میں کامیاب ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آج پاکستان نے دنیا پر یہ ثابت کر دیا ہے کہ ہمارے تنہائی کے دن ختم ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ کرکٹ ہم سب کا پسندیدہ کھیل ہے۔ وزیراعظم نے مسرت کا اظہار کیا کہ منتظمین نے عوام کو اپنی پسند کا کھیل دیکھنے اور اپنے جذبات کے اظہار کی تکمیل کا موقع فراہم کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ یہ پاکستان کو کھیلوں کے دور میں واپس لیجانے کی طرف پہلا قدم ہے اور مستقبل کیلئے ایک مثبت علامت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.