شائقین کرکٹ نے پاک فوج کے جوانوں کوزبردست خراج تحسین پیش کیا

ڈیوٹی پرموجودپاک فوج کے جوانوں کے ساتھ سلیفیاں بنواتے ،گاڑیوں کو سلیوٹ کرتے رہے

اتوار 5 مارچ 2017 21:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مارچ2017ء) شائقین کرکٹ نے پاک فوج کے جوانوں کوزبردست خراج تحسین پیش کیا ،پاکستان سپرلیگ کافائنل دیکھنے کے لئے قذافی سٹیڈیم آنے والے شائقین کرکٹ ڈیوٹی پرموجودپاک فوج کے جوانوں کے ساتھ سلیفیاں بنواتے رہے اورگزرنے والی فوجی گاڑیوں کوفوجی اندازمیں سلیوٹ کرتے رہے ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر پاکستان زندہ باداورپاک فوج زندہ بادکے نعرے بھی لگتے رہے۔شائقین کرکٹ کاکہناتھاکہ پاک فوج ،پاکستان کرکٹ بورڈاورپنجاب حکومت کی وجہ سے لاہورمیں پی ایس ایل کافائنل ہواہے اس سے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوگی۔

متعلقہ عنوان :