احسن علی ،رنمورے مرٹینیزنے فیلڈامپائرز کے فرائض سر انجام دئیے

اتوار 5 مارچ 2017 21:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مارچ2017ء)پاکستان سپر لیگ کے فائنل میںپاکستان کے احسن علی اورسری لنکاکے رنمورے مرٹینیزنے فیلڈامپائرز کے فرائض سر انجام دئیے ۔جبکہ شوزب رضاٹی وی امپائراورسری لنکاکے روشن مہانامہ میچ ریفری تھے۔