پی ایس ایل فائنل ،وزیر اعظم نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے سکیورٹی انتظامات کا فضائی جائزہ لیا

اتوار 5 مارچ 2017 21:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مارچ2017ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی سکیورٹی کیلئے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے اعلیٰ حکام کے ہمراہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور سکیورٹی انتظامات پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا ۔

متعلقہ عنوان :