پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی سندھ کا اجلاس آج ہوگا

اتوار 5 مارچ 2017 21:41

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مارچ2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی سندھ کا اجلاس آج(پیر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور پیپلزپارٹی سندھ کے صدر اور سینئر صوبائی وزیر نثار احمد کھوڑو کی جوائنٹ چئیرمین شپ میں وزیراعلیٰ ہائوس میں منعقد ہوا ۔

(جاری ہے)

اجلاس میںصوبائی وزراء اور دیگر ارکان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اجلاس میں کل کے ہونے والے سندھ اسیمبلی کے اجلاس کے حوالے سے لائحہ عمل سمیت دیگر امور پر غور و خوص کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :