مولانا محمد خان شیرانی کا پی سی بی کو سپر لیگ کے فائنل کی تقریب میں کم سے کم ’’ڈانس ‘‘کروانے کا مشورہ دینے کا انکشاف
خواتین اور مردوں کو الگ الگ بٹھایا جائے اور خواتین کو بے پردگی سے بچایا جائے گرائونڈ میں نشیلی اشیا پر پابندی اور خواتین کے انکلوژر میں لائٹنگ زیادہ رکھی جائے‘مطالبہ
اتوار 5 مارچ 2017 20:40
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل نے نجم سیٹھی کے نام لکھے گئے خط میں پی ایس ایل فائنل کے لاہور میں انعقاد کے فیصلے کو سراہتے ہوئے اسے دہشتگرد ی کے خوف کے بت کو پاش پاش کرنے کا ذریعہ قرار دیا ہے اور ساتھ ہی کچھ تجاویز بھی دے دی ہیں دی جانے والی تجاویز میں کہا گیا ہے کہ خواتین اور مردوں کو الگ الگ بٹھایا جائے اور خواتین کو بے پردگی سے بچایا جائے گرائونڈ میں نشیلی اشیا پر پابندی اور خواتین کے انکلوژر میں لائٹنگ زیادہ رکھی جائے اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے سب اہم تجویز چیئر لیڈرز کے حوالے سے دی گئی ہے ۔
اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے ہمیں سوشل میڈیا کے ذریعے معلوم ہوا ہے کہ ہر چوکے اور چھکے پر مختصر کپڑوں میں ملبوس ڈانس کرنے والی نوجوان لڑکیاں بھی پاکستان پہنچ چکی ہیں ، ان خواتین کو ڈانس کی ہر گز اجازت نہ دی جائے اور اگر آپ کے کنٹریکٹ کے تحت ان کو لانا ضروری بھی ہے تو ان کو مکمل کپڑے پہنا کر لایا جائے اور کم سے کم ڈانس کرایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
-
ہرچیز کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی طرف دیکھنا بانی پی ٹی آئی کی خامی ہے، مصطفی نواز کھوکھر
-
گورنرسندھ کے ہمراہ اٹلی کی سفیرکا قائد روم ، آئی ٹی مارکی ، طاقتور پاکستان کے تحت راشن بیگزاور امید کی گھنٹی کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.