افغانستان ڈیورنڈ لائن کو تسلیم نہیں کرے گا،حامد کرزئی
ہم فاٹا کے عوام کی ایف سی آر اور دیگر جارحانہ اقدامات سے آزادی کے خواہش مند ہیں، حکومت پاکستان کو ڈیورنڈ لائن پر شرائط عائد کرنے کا کوئی قانونی حق حاصل نہیں ہے،سابق افغان صدر حامد کرزئی کی ہرزہ سرائی
اتوار 5 مارچ 2017 18:21
(جاری ہے)
افغان خبررساں ادارے ’’خاما پریس ‘‘ کے مطابق حامد کرزئی نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہاکہ حکومت پاکستان کو ڈیورنڈ لائن پر شرائط عائد کرنے کا کوئی قانونی حق حاصل نہیں ہے ۔ہم فاٹا کے عوام کی ایف سی آر اور دیگر جارحانہ اقدامات سے آزادی کے خواہش مند ہیں اور پاکستانی حکومت کو یاد دلانا چاہتے ہیں کہ افغانستان ڈیورنڈ لائن کو تسلیم نہیں کرے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان کی بڑی کامیابی،آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.