قلات ،ْ دھواں بھرنے کے سبب قومی شاہراہ پر کام کرنے والے دو مزدور جاں بحق ،ْ دو بے ہوش

اتوار 5 مارچ 2017 16:51

قلات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مارچ2017ء) ضلع قلات کے علاقے سنگ داس کے میں کمرے میں دھواں بھرنے کے سبب قومی شاہراہ پر کام کرنے والے دو مزدور جاں بحق جبکہ دو بے ہوش ہوگئے مزدوروں نے کمرے کو گرم رکھنے کیلئے کوئلہ جلا کر سو گئے تھے اکسیجن ختم کے سبب یہ حادثہ رونما ہوا جاں بحق ہونے والوںمیںشاہد اقبال اور محمد جمیل سنکہ لیہ پنجاب شامل ہے جبکہ محمد قاسم اور خضر عباس سکنہ لیہ پنجاب شامل ہے دو بے ہوش ہونے والے مزدوروں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :