شیخ رشید احمد پر لاہور ریلوے اسٹیشن پر ایک شخص نے ‘‘جوتا ‘‘پھینک دیا
اپنے لیڈر کے خلاف تنقید برداشت نہیں کر سکتا اس لیے جو تا پھنکا ہے ‘حاجی بابا لکھ پتی کا موقف مجھے پتہ نہیں کس نے جوتا پھنکنے والا شخص کون ہے ‘خواجہ سعد رفیق نے میرے لیے پھولوں کا گلدستہ بجھوایا انکا شکر یہ اداکر تاہوں ‘ رینجرز سے کہتاہوں رانا ثناء اللہ خان اورعابد شیر علی کا نام ’’فورتھ شیڈول ‘‘ میں شامل ہونا چاہیے ‘ پوری قوم کر پشن اور ڈان لیک کے چوروں کیخلاف اکٹھی ہے ‘آصف زرداری کو کہہ دیا ہے وہ چوروں یا چوکیداروں میں سے کسی ایک کا ساتھ دیں ’’خلا ‘‘میں لٹکنے کا کوئی فائدہ نہیںہم فوجی عدالتوں میں توسیع کے حامی ہے بعض اپوزیشن جماعتوں کے فوجی عدالتوں میں توسیع کے معاملے پر تحفظات دور ہونے چاہیے جو ہو بھی سکتے ہیں ‘’’را‘‘نے پاکستان کیخلاف کابل سے غیر اعلانیہ جنگ شروع کر رکھی ہے کراچی سے بھی اسلحہ مل رہا ہے ‘نوازشر یف اور انکی حکومت سے اختلافات اپنی جگہ مگر پی ایس ایل کا فائنل ریاست اور قوم کا معاملہ ہے اس لیے 500روپے والی ٹکٹ پر میچ دیکھنے آیا ہوں اور پی ایس ایل کا فائنل دہشت گردوں کے خلاف اعلان جنگ ہے‘ میڈ یا سے گفتگو
ہفتہ 4 مارچ 2017 22:56
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
کویتی وزارت اوقاف کا فوت ہوجانے والے کا موبائل فون کھولنے کے لیے فنگرپرنٹ کے استعمال پر پابندی کا فتوی جاری کردیا
-
پراسرار اور حیران کن طور پر طاقتور چیٹ بوٹ مختصر وقت کے لیے انٹرنیٹ پرنظرآنے کے بعد غائب
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے نائجر کے وزیر خارجہ کی ملاقات
-
یمنی حوثی گروپ نے بحیرہ روم تک بحری جہازوں کے خلاف کارروائیوں کے ایک نئے مرحلے کے کا ااعلان کردیا
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے نائجرکے وزیرخارجہ کی ملاقات
-
برطانیہ کی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کو بلدیاتی الیکشن میں بدترین شکست کا سامنا‘وزیراعظم رشی سونک کا اقتدار خطرے میں
-
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
-
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
-
کینیڈین پولیس نے سکھ راہنما ہردیب سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہریوں کو گرفتار لیا
-
نیب نے ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کی پالیسی کی تیاری شروع کردی
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
پاکستانی امریکن ڈاکٹر غزہ جاکر زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.