وزیر اعظم نوازشر یف سے لاہور میں وزیر اعلی شہبا زشر یف کی ملاقات ‘ ذرائع

ہفتہ 4 مارچ 2017 22:56

وزیر اعظم نوازشر یف سے لاہور میں وزیر اعلی شہبا زشر یف کی ملاقات ‘ ذرائع
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 مارچ2017ء) وزیر اعظم نوازشر یف سے لاہور میں وزیر اعلی شہبا زشر یف کی ملاقات ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ہفتے کے روز لاہور میں ہونیوالی ملاقات کے دوران پی ایس ایل فائنل میچ کیلئے کیے جانیوالے سیکورٹی انتظامات سے آگاہ کر نے کیلئے دونوں قائدین کے درمیان دیگر امور پر بھی بات چیت کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :