پنجگور کے علاقے گواران میں پولیس قافلے پر راکٹوں سے حملہ

muhammad ali محمد علی ہفتہ 4 مارچ 2017 22:38

پنجگور کے علاقے گواران میں پولیس قافلے پر راکٹوں سے حملہ
کوئٹہ (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04مارچ2017ء) پنجگور کے علاقے گواران میں پولیس قافلے پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر پنجگور میں پولیس قافلے پر دہشت گردوں کی جانب سے راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جبکہ حملہ آوروں کی جانب سے قافلے پر فائرنگ بھی کی گئی ہے۔ حملہ آوروں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔


متعلقہ عنوان :