گورنمنٹ پولی ٹیکنیک انسٹی ٹیوٹ فار ویمن کا اعلامیہ

ہفتہ 4 مارچ 2017 22:11

کوئٹہ۔04مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مارچ2017ء)گورنمنٹ پولی ٹیکنیک انسٹی ٹیوٹ فار ویمن کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق موسم سرما کے تعطیلات کے بعد کالج یکم مارچ2017ے کھل چکا ہے تمام طالبات کو اپنی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔