پرنسپل بولان میڈیکل کالج کا اعلامیہ

ہفتہ 4 مارچ 2017 22:11

کوئٹہ۔04مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مارچ2017ء)پرنسپل بولان میڈیکل کالج کے ایک پریس ریلیز کے مطابق کالج 6مارچ2017سے تعلیمی سرگرمیوں کیلئے دوبارہ کھل جائے گا جبکہ تھیوری اور کلینکل کلاسوں/پوسٹنگ کا بھی اس تاریخ کو پہلے سے دیئے گئے شیڈول کے مطابق آغاز ہوجائے گا۔