شاہراہ دستور پر کثیر المنزلہ عمارت کی منظوری ،تعمیر اور الاٹمنٹ بارے جتنی بے ضابطگیاں ہوئیں ان کی مثال نہیں ملتی ہے، چودھری نثار
عمارت کے فلیٹوں کے خریداروں اور سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے ، بے ضابطگی میں ملوث پائے گئے سرکاری اور حکومتی حکام کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی اس بات کو یقینی بنایا جائیگا کہ آئندہ کوئی سرکاری یا حکومتی عہدیدار اپنے منصب کا غلط استعمال نہ کر سکے، وفاقی وزیر داخلہ
ہفتہ 4 مارچ 2017 22:22
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شاہراہ دستور پر کثیر المنزلہ عمارت کی منظوری ،تعمیر اور الاٹمنٹ کے حوالے سے جتنی بے ضابطگیاں ہوئی ہیں انکی مثال نہیں ملتی۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کی طرف سے سرمایہ کاروں اور خریداروں کو مکمل تحفظ کی یقین دہانی کراتا ہوں کہ جو بھی سرکاری یا حکومتی حکام اس بے ضابطگیوں میں ملوث پائے گئے ان کیخلاف سخت کارروائی کیا جائیگی۔ انہوں نے کہا کہ جہاں یہ عمارت سی ڈی اے ،سرکاری ملازمین، حکومتی حکام اور نجی سیکٹر کی ملی بھگت کا بدترین نمونہ ہے وہاں اس کی تعمیر اور بلا روک ٹھوک خرید و فروخت سے دارلحکومت کی سیکورٹی کو شدید خطرات لا حق ہو سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومتی سطح پر جلد از جلد ایسے فیصلے کئے جائیں گے جس سے کسی کی حق تلفی نہ ہو۔وزیر داخلہ نے کہا کہ کرپشن اور ملی بھگت کے اس نمونے میں شامل تمام افراد کیساتھ قانون کے تحت سخت برتاو کیا جائیگا اور اس بات کو یقینی بنایا جائیگا کہ آئندہ کوئی سرکاری یا حکومتی عہدیدار اپنے منصب کا غلط استعمال نہ کر سکے۔مزید اہم خبریں
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان کی بڑی کامیابی،آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
-
وزیراعظم کا ایرانی صدر کے حالیہ دورے میں طے معاہدوں پر بلا تاخیر عمل درآمد کا حکم
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
-
حکومت اور ایجنسی کیخلاف مداخلت کے الزامات کا جواب اٹارنی جنرل کے ذریعے جمع کرانے کا حکم
-
امریکا کی کال آنے سے قبل عمران خان کو رہا کرنا چاہیے، مشاہد حسین
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ نے دفتر خارجہ میں پودا لگایا
-
ایم ایل ون ملک کے مواصلات اور تجارت کے شعبوں کے لیے ناگزیر ہے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.