وزیراعلیٰ سندھ نے مختلف انتظامی محکموں کی جانب سے بھیجی جانے والی سمریوں پر ضروری احکامات جاری کردیئے

ہفتہ 4 مارچ 2017 22:18

وزیراعلیٰ سندھ نے مختلف انتظامی محکموں کی جانب سے بھیجی جانے والی سمریوں ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مارچ2017ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ہفتہ کواپنا بیشتر وقت زیر التوا سرکاری فائلوں کو نمٹانے میںسرف کیا اور مختلف انتظامی محکموں کی جانب سے بھیجی جانے والی سمریوں پر ضروری احکامات جاری کئے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو وزیر اعلیٰ سندھ کی کوئی اور سرکاری مصروفیت نہیں تھی وہ جمعہ کی شام اسلام آباد سے واپس کراچی پہنچے تھے۔

متعلقہ عنوان :