وزیراعلیٰ زہری کی تمام ڈویژنل کمشنروں کو پی ایس ایل کا فائنل میچ بڑی اسکرین پر دکھانے کا اہتمام کرنے کی ہدایت

ہفتہ 4 مارچ 2017 22:15

وزیراعلیٰ زہری کی تمام ڈویژنل کمشنروں کو پی ایس ایل کا فائنل میچ بڑی ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 مارچ2017ء) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی جانب سے تمام ڈویژنل کمشنروں کو ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں پی ایس ایل کا فائنل میچ بڑی اسکرین پر دکھانے کا اہتمام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، تاکہ عوام کو ایک اچھے ماحول میں سستی اور معیاری تفریح فراہم ہو سکے۔

متعلقہ عنوان :