ملک میں دہشتگر دی کے خا تمے اور قبا ئلی عوا م کو قو می دھا رے میں لا نے کیلئے فا ٹا اصلا حا ت نا گریز ہیں تا کہ ہما رے دشمنو ں کو بھا رت اور افغا نستا ن کے اندر بیٹھ کر فا ٹا کے را ستے پا کستا ن میں دہشت گردی کا موقع نہ مل سکے‘وفاقی حکو مت نے فا ٹا کے خیبر پختو نخوا میں انضا م اور دیگر اصلا حا ت کے عمل کو پچیدہ بنا دیا ہے

وزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے مشیر برا ئے اطلا عا ت و اعلی تعلیم مشتا ق احمد غنی کی پریس کانفرنس

ہفتہ 4 مارچ 2017 21:57

ملک میں دہشتگر دی کے خا تمے اور قبا ئلی عوا م کو قو می دھا رے میں لا نے ..
ایبٹ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 مارچ2017ء) وزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے مشیر برا ئے اطلا عا ت و اعلی تعلیم مشتا ق احمد غنی نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گر دی کے خا تمے اور قبا ئلی عوا م کو قو می دھا رے میں لا نے کے لئے فا ٹا اصلا حا ت نا گریز ہیں تا کہ ہما رے دشمنو ں کو بھا رت اور افغا نستا ن کے اندر بیٹھ کر فا ٹا کے را ستے پا کستا ن میں دہشت گردی کا موقع نہ مل سکے۔

تا ہم انہو ں نے کہا کہ وفاقی حکو مت نے فا ٹا کے خیبر پختو نخوا میں انضا م اور دیگر اصلا حا ت کے عمل کو پچیدہ بنا دیا ہے۔انہو ں نے پنجا ب اور دیگر صو بو ں میں بے گنا ہ پختو نوں کی پکڑ دھکڑ کی مز مت کر تے ہو ئے کہا کہ آئین پا کستا ن کے تحت کسی بھی صو بے کے پا شندے ملک بھر میں کسی جگہ بھی کا م روز گا ر اور رہا ئش اختیا ر کر نے کا حق رکھتے ہیں۔

(جاری ہے)

ہما را صو بہ پہلے ہی دہشت گردی اور غیر قا نو نی افضا ن مہا جرین کی وجہ سے پیدا ہو نے وا لے مسا ئل اور نفرتو ں کا شکا ر ہے اس لئے وفاقی حکو مت خیبر پختو نخوا کے عوا م کے سا تھ امتیا زی سلو ک کر کے نفر تو ں میں مزید اضا فہ نہ کر ے۔انہو ں نے سی پیک کو صو بے کی تر قی اور خو شحا لی کا منصو بہ قرار دیتے ہو ئے اس منصو بے سے منسلک خیبر پختو نخوا کے تما م حقوق کی فرا ہمی پر روزر دیا۔

مشیر اطلا عا ت نے صو بے کے تما م رجسٹرڈ صحا فیو ں کو صحت انصا ف کا رڈ کے اجرا ء کا اعلا ن کیا اور عنقریب ریٹا ئر ہو نے وا لے صو بے کے انسپکٹر جنر ل پو لیس نا صر خا ن درا نی کی خد ما ت کو شا ندا ر الفا ظ میں خرا ج تحسین پیش کر تے ہو ئے کہا کہ انہو ں نے عمرا ن خا ن کے وڑن کے عین مطا بق خیبر پختو نخوا خیبر پختو نخوا پو لیس کو حقیقی معنوں میں فر ض شناس ،خد مت گا ر ،ایما ندا ر اور کر پشن سے پا ک فو رس بنا یا۔

ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے ہفتہ کے روز پر یس کلب ما نسہرہ میں صدر پر یس کلب کوسا ڑھے سا ت لا کھ رو پے کا چیک دینے کے موقع پر پر یس کا نفرس اور خیبر پختو نخوا ہا ئو س ایبٹ آباد میںآئی جی خیبر پختو نخوا نا صر خان درا نی کے اعزاز میں دی گئی الودا عی پا رٹی سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔اس موقع پر وزیر خو را ک حا جی قلندر خا ن لو دھی ،ارکیں صو با ئی اسمبلی سردار محمد ادریس ،اورنگزیب نلو ٹھہ خا تو ں رکن صو با ئی اسمبلی ڈی آئی جی ہزارہ سعید خا ن وزیر ،پو لیس افسرا ن ہزارہ بھر کے مختلف محکمو ں کے سرکا ری افسران،وکلا ء،صحا فی، علما ئ ،تا جر رہنمااور بلدیا تی نما ئندے بھی مو جود تھے۔

مشیر اطلا عا ت مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ پریس کلب ما نسہرہ کی رہا ئشی کا لو نی کا مسلہ حل کیا جا ئے گا۔انہو ں نے کہا کہ جب پا کستا ن تحریک انصا ف نے حکو مت سنبھالی تو انہیں بے شما ر مسا ئل کا سا منا تھا لیکن ہما رے قا ئد عمرا ن خا ن کاوعدہ تھا کہ ہم تبدیلی لا ئیں گے اور نظا م میں قا نو ں کی حکمرا نی ،میرٹ ،کر پشن کا خا تمہ ،سر کا ری محکمو ں میں اصلا حا ت ،پو لیس کو حقیقی فو رس اور غیر سیا سی بنا نا ،تعلیم سب کے لئے یکساں اور صو بے کے تما م علا قوں میں صحت کی سہو لیا ت کی فرا ہمی ہما ر ی تر جیحا ت میں شا مل تھیں ہما ری چار سا لہ کا ر کر دگی عوا م کے سا منے ہے جب کہ سا بقہ ادوار میں ٹنڈر اور نو کر یا ں فرو خت ہو تی تھیں لیکن ہما رے لیڈر وزیر اعلی پرویز خٹک نے حکم دیا کہ ہم نے تما م محکمو ں کو ٹھیک کر نا ہے جس کے لئے ہما ری حکو مت نے 130سے زیا دہ نئے قوا نیں بنا ئے اور عوا م کو ان کا حق دیااب خیبر پختو نخوا میں غلط کا م کی رو ایا ت ختم ہو گئی ہیں غلط کا م کر نے وا لا اب بچ نہیں سکتا۔

۔ہم نے اپنے دور میں نما ز کے اوقات میں وقفہ ،سکو لو ں میں نا ظرہ اور تر جمعہ کے سا تھ قرآن کی تعلیم کو لا زمی قرار دیا سو دی کا ر با ر کی رو ک تھا م کے لئے سخت قا نو ں سازی کی تما م سر کا ری سکو لو ں میں پہلی جما عت سے انگلش میڈیم کا اجرا ئ کیا صو بے کے تما م بڑے ہسپتا لو ں میں خود مختا ر بورڈ کے زریعے عوا م کو صحت کی سہو لیا ت کی فرا ہمی،بلدیا تی نظا م کاقیا م ،جنگلا ت کے فرو غ کے عملی اقدا ما ت ،جنگلا ت کی کٹا ئی کی رو ک تھا م اور صو بے میں میگا منصو بے شرو ع کر رکھے ہیں۔

انہو ں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اسی تبدیلی کا وعدہ کیا تھا ہم چو رو ں کا خا تمہ تو نہیں کر سکتے لیکن چوری کے دروا نے بند کر دئے ہیں اور انشا اللہ ان ہی اصلا حا ت کی بدو لت پا کستا ن تحریک انصا ف دو با رہ کا میا ب ہو گی اور پو رے ملک میں پی ٹی آئی کی حکو مت قا ئم ہو گی۔انہو ں نے کہا کہ سی پیک منصو بے میں40,45بلین ڈا لر کی سر ما یہ کا ری ہو گی اور سنٹرل ایشیاء تک ہما ری رسائی ہو گی انہو ں نے کہا ہمیں اس منصو بے پر صر ف تحفظا ت ہیں کہ سی پیک منصو بے میں جو سہو لیا ت پنجا ب میں ہیں وہ ہما رے صو بے میں بھی ہو نی چا ئیں۔

انہو ں نے کہا کہ نا صر خا ن درانی نے خیبر پختو نخوا پو لیس کو حقیقی فو رس بنا یا ان کے دور کو ہمشہ یاد رکھا جا ئے گا۔انہو ں نے پو لیس فورس میں میرٹ کے زریعے قا بل اور تعلیم یا فتہ لو گ لا ئے ہم انہیں بھر پو ر انداز میں خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں اور ان کے کا ر نا مو ں اور کا ر کر دگی کو ہمشہ یاد رکھا جا ئے گا۔

متعلقہ عنوان :