رائے ونڈ،تیسری جماعت کے طالبعلم نی500 میں سے 499 نمبر لیکر ریکارڈ قائم کرلیا

ہفتہ 4 مارچ 2017 17:01

رائے ونڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 مارچ2017ء) علی پبلک سکول کے ہونہار طالب علم باسم علی نے تیسری جماعت کے امتحان میں 500میں سے 499نمبر لیکر نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے ،باسم علی رائے ونڈ کے صحافی سید قمر جعفری کا چھوٹا بیٹا ہے ،باسم علی نے اپنی کامیابی کو والدین اور اساتذہ کی محنت کا نتیجہ قرار دیا ہے ،امتحان میں سب سے زیادہ نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے ننھے طالب علم کو سکول کی طرف سے خصوصی انعام سے نوازا گیا

متعلقہ عنوان :