ڈیرہ بگٹی، شیرانی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد

ہفتہ 4 مارچ 2017 15:07

ڈیرہ بگٹی، شیرانی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،بھاری مقدار میں ..
ڈیرہ بگٹی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 مارچ2017ء) ڈیرہ بگٹی کے علاقے شیرانی میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

ہفتے کو سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے شیرانی میں کارروائی کی۔کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا۔برآمد کیے گئے اسلحے میں 18،ماٹنز،15فیوز اور دس ڈیٹو نیٹرز شامل ہیں

متعلقہ عنوان :