شاہد آفریدی انجری کے باجود فائنل کھیلیں گے: جاوید آفریدی کا اعلان

muhammad ali محمد علی ہفتہ 4 مارچ 2017 02:32

شاہد آفریدی انجری کے باجود فائنل کھیلیں گے: جاوید آفریدی کا اعلان
دبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 3مارچ ۔2017ء) جاوید آفریدی کا کہنا ہے شاہد آفریدی فائنل کھیلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے کراچی کنگز کیخلاف تاریخی فتح کے بعد اہم اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

جاوید آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ شاہد آفریدی کے ہاتھ کی انجری سنجیدہ نوعیت کی ہے۔ تاہم وہ اس کے باوجود لاہور میں فائنل کھیلنے کیلئے بضد ہیں۔

متعلقہ عنوان :