کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں شاہد آفریدی زخمی ہوگئے

muhammad ali محمد علی جمعہ 3 مارچ 2017 23:57

کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں شاہد آفریدی ..
دبئی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03مارچ2017ء) کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں شاہد آفریدی زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے آخری پلے آف میچ کے دوران شاہد آفریدی زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

شاہد آفریدی کیرن پولارڈ کا کیچ تھامنے کی کوشش میں زخمی ہوئے۔ شاہد آفریدی کا ہاتھ بری طرح زخمی ہوا ہے جس کے باعث انہیں گراونڈ سے فوری باہر جانا پڑا۔