گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی کا چیف سیکرٹری بلوچستان کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ

جمعہ 3 مارچ 2017 23:51

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مارچ2017ء) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی کی جانب سے چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ دیاگیا۔

(جاری ہے)

جس میں پارلیمینٹرینز اور صوبائی سیکرٹریز نے شرکت کی۔ گورنر نے اس موقع پر چیف سیکرٹری کی صوبے کی ترقی اور امن وامان کیلئے کاوشوں اور خدمات کو سراہتے ہوئے ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ گورنر نے چیف سیکرٹری کو تحائف بھی پیش کئے۔

متعلقہ عنوان :