حکومت بلوچستان نے کمشنر ریسٹ ہاؤس پنجگور کو سب جیل قراردیدیا

جمعہ 3 مارچ 2017 23:51

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مارچ2017ء) حکومت بلوچستان نے کمشنر ریسٹ ہاؤس پنجگور کو سب جیل قرار دیدیا۔

(جاری ہے)

محکمہ داخلہ بلوچستان کے ذرائع نے بتایا کہ وزیراعلیٰ بلوچستان نے کمشنر ریسٹ ہہاؤس پنجگور کو سب جیل قراردیا ہے جہاں ڈسٹرکٹ چیئرمین پنجگور عبدالمالک کو منتقل کردیا گیا ہے یاد رہے کہ ڈسٹرکٹ چیئرمین پنجگور کو جمعہ کو عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر پولیس نے گرفتار کرلیا تھا۔

متعلقہ عنوان :