کامران اکمل نے پاکستان سپرلیگ2میںپہلی سنچری بنانے کااعزازحاصل کرلیا

جمعہ 3 مارچ 2017 23:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مارچ2017ء) کامران اکمل نے پاکستان سپرلیگ2میںپہلی سنچری بنانے کااعزازحاصل کرلیا،پشاورزلمی کے کامران اکمل نے گذشتہ روزدبئی کرکٹ سٹیڈیم میںکراچی کنگزکے خلاف شانداربیٹنگ کرتے ہوئی65گیندوںپر7چھکوں اور6چوکوں کی مددسی104رنزبنائے ۔

(جاری ہے)

اس شانداربیٹنگ سے انہوں نے پی ایس ایل میں10میچوں کی 10اننگزمیں31.30کی اوسط سے 313رنزبنالئے ہیں۔جن میںایک سنچری اور2نصف سنچریاں شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :