سکھر میں 8مارچ کو خواتین کا عالمی دن بھرپورطور پر منایا جائیگا

جمعہ 3 مارچ 2017 23:31

سکھر۔ 3 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مارچ2017ء) محکمہ سماجی بہبود سندھ کی جانب سے سکھر میںبھی 8مارچ کو خواتین کا عالمی دن بھرپور طورپر منایا جائیگا ۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر سید نصیر حسین شاہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق محکمہ سماجی بہبود سندھ کیجانب سے ورلڈ ویژن انٹرنیشنل ، سول سوسائٹی سپورٹ پروگرام اور دیگر تنظیموں کے تعاون سے انٹرنیشنل وومین ڈے کے سلسلے میں ایک پروگرام 8مارچ کو صبح 11بجے ڈایو سیزن بوائز ہاسٹل مشن کمپائونڈ سکھر میں منعقد کیا جائیگا۔