محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کا اعلامیہ

جمعہ 3 مارچ 2017 23:11

کوئٹہ۔03مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مارچ2017ء)صوبائی محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے ایک اعلامیہ کے مطابق زیر تبادلہ جلال الدین ( بی سی ایس/بی ایس17-) کو بحیثیت اسسٹنٹ کمشنر سوراب اپنے فرائض جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔